پنجاب میں کورونا وائرس کیسس کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی

پنجاب میں کورونا وائرس کیسس کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی

پنجاب میں کورونا وائرس کے553نئے کیس، تعداد88,045 ہو گئی
ترجمان پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ،کورونا کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے553نئے کیس، تعداد88,045 ہو گئی۔

لاہورمیں276،قصور3،شیخوپورہ7،راولپنڈی55،چکوال 1،جہلم1اورگوجرانوالہ میں 11کیسز رپورٹ ہوئے۔

سیالکوٹ1،نارووال 1،گجرات7، منڈی بہاؤالدین 6، ملتان 17،وہاڑی3، فیصل آباد33،چنیوٹ 1،ٹوبہ6اور جھنگ میں 1 کیس سامنے آیا۔سرگودھا2،میانوالی2،خوشاب1،بھکر1،بہاولنگر3، بہاولپور14،لودھراں 8،ڈی جی خان16،مظفرگڑھ8،راجن پور 57،لیہ 5،ساہیوال3اوراوکاڑہ میں 3کیسز رپورٹ ہوئے.کورونا وائرس سے 17 مزید اموات، کل تعداد2043 ہو چکی ہیں۔

اب تک611,506ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 64,148 ہو چکی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر

کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراََ1033 پر رابطہ کریں۔ہاتھوں کی صفائی میں ہی سب کی بھلائی

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں