افسوسناک خبر : ہواوے کمپنی پر پابندی لگا دی گئی

حیران کن خبر : ہواوے پر پابندی لگا دی گئی

برطانیہ نے ہواوے سے سامان خریدنے پر پابندی لگادی

ڈیجیٹل منسٹر نے تمام ٹیلی کام پرووائیڈرز کو ہدایت کی ہے کہ اکتیس دسمبر سے ہواووے سے سامان خریدنے پر پابندی ہوگی، کوئی ٹیلی کام پرووائیڈر اگلے برس کے آغاز سے چینی کمپنی سے 5 جی سامان نہیں خریدے۔

برطانوی حکومت نے پہلے سے زیر استعمال ہواوے کا تمام سامان بھی 2027 تک ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا نے چینی کمپنی پر الزام لگایا تھا کہ ہواوے کمپنی کا سامان یورپی ممالک میں جاسوسی کے لیے استعمال ہوسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں