ٹک ٹاک ماڈل ثناء شیخ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

ٹک ٹاک ماڈل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

لاہور:مناہل کے بعد ایک اور ٹک ٹاک ماڈل کی نازیبا تصاویر لیک ،اطلاعات کے مطابق پاکستان میں شوبز سے وابستہ ستاروں کا اپنی نازیبا تصاویراورویڈیوزشیئرکرنا ایک ٹرینڈ بنتا جارہا ہے

باغی ٹی وی کے مطابق چند دن قبل مناہل ملک کے بعد ثنا شیخ کی نازیبا تصاویرلیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پرثنا شیخ اورمناہل ملک پرسخت تنقید کی جارہی ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ ثنا شیخ نے اپنی نازیبا تصاویرلیک کرکے سوشل میڈیا پراپنے چاہنےوالوں کا دل دکھا دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرثنا شیخ کے فالوورس کی ایک بڑی تعداد ہے جس کی طرف سے ثنا شیخ کی اس قبیح حرکت پرگہرے دکھ کا اظہارکیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں