شہباز گل کا شہباز شریف کو منہ توڑ جواب

شہباز گل کا شہباز شریف کو منہ توڑ جواب

مسلسل آئی ایم ایف کی چوکھٹ پربیٹھنےوالےاپنےگریبان میں جھانکیں. آپ کی ناکام معاشی پالیسیوں کی بدولت ہی ملک اس حالت میں ہے. مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں آئی ایم ایف کاراستہ آپ کاپسندیدہ راستہ تھا. ملک کو قرضوں کی دلدل میں دھنسانے والے آپ ہی ہیں. آپ کا پلان اے، بی اور سی بھی قرضوں کا حصول تھا. کورونا کے باوجود معاشی استحکام کی طرف جانا آپ سے برداشت نہیں ہورہا. آپ نے پچھلے 5 سال میں 34 ارب ڈالر قرض لیا، شہبازگل‏

پچھلے 15 دن سے اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رجحان ہے. جون کے مہینے میں 2.46 ارب ڈالرزکی ترسیلات میں رکارڈ اضافہ ہوا. قیمتوں میں کمی،حکومتی اقدامات پرعوام کااعتمادآپ کی تکلیف کی اصل وجہ ہے. وزیراعظم 2 لاکھ میں اپنےتمام بل جیب سےادا اورمہمان نوازی کابل بھی دیتےہیں،شہبازگل

اپنا تبصرہ بھیجیں