بچوں کا ریپ کرنے والا ریٹائرڈ ٹیچر

بچوں کا ریپ کرنے والا ریٹائرڈ ٹیچر

خیرپور: بچوں کے ساتھ ریپ کرکے ویڈیو بنانے والا ریٹائرڈ ٹیچر گرفتار،اطلاعات کے مطابق خیرپور میرس کی تحصیل ٹھری میرواہ میں بچوں کو ٹیوشن سنٹر میں ٹیوشن کے بہانے ان کا ریپ کرکے ویڈیو بنانے والا ریٹائرڈ ٹیچر سارنگ شر کو خیرپور پولیس نے گرفتار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی خیرپور سعود مگسی نے بتایا کہ ملزم سارنگ شر کو کنب کے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے دو روز قبل سوشل میڈیا پر بچے کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متاثر بچے کے والدین نے تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں