‏اہم خبر: پاکستان میں ٹک ٹاک پر بھی پابندی عائد کردی گئی!

‏اہم خبر: پاکستان میں ٹک ٹاک پر بھی پابندی عائد کردی گئی

لاہور:‏پاکستان میں ٹک ٹاک بند کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔،اطلاعات کے مطابق ٹک ٹاک ویڈیوز پر مکمل پابندی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔

قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ ٹک ٹاک ویڈیوز کے ذریعے مختلف مذاہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے ، ٹک ٹاک سے معاشرتی روایات پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

ٹک ٹاک پر انتہائی بہودہ اور زومعنی گفتگو کی جاتی ہے۔ٹک ٹاک کی وجہ سے نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار ہو رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں