ڈاکٹر عبد القدیر خان کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر

ڈاکٹر عبد القدیر خان کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر

کراچی ( ویب ڈیسک) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں ۔ جنکی نمازِ جنازہ ادا کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی ہمشیرہ رضیہ حسین خان 15جولائی بروز بدُھ2020کو81سال کی عمر میں کراچی میں وفات پا گئی تھی۔ مرحوامہ کی تدفین کراچی کے ڈیفنس” “” “

قبرستان میں ہوئی، انکی نماز جنازہ میں راچی کی مشہور سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

یہاں پر یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ رضیہ حسین خان کے انتقال سے چند روز قبل ہی ڈاکٹر عبد القدیر خان کے بہنوئی بھی انتقال کر گئے تھے۔ تاہم کچھ روز بعد انکی بہن کی موت کی خبر نے خاندان کو افسردہ کر کے رکھ دیا ہے۔ اہلیان علاقہ و کراچی کی سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے اس غم کے موق پر عبد القدیر خان فیملی کے ساتھ گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے، انکا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی آخری منازل کو آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں