کورونا کی ویکسین کا نسخہ چوری : ایک خبر کے آتے ہی پوری دنیا میں ہلچل

کورونا کی ویکسین کا نسخہ چوری : ایک خبر کے آتے ہی پوری دنیا میں ہلچل

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے جسٹس ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ چین کے دو شہریوں نے امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں کی کووڈ-19 ویکسین پر ریسرچ اور مواد چوری کیا۔ان دونوں چینی باشندوں پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے ۔نیشنل سیکورٹی کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل جان ڈیمرز کا کہنا تھا کہ” “” “

34 سالہ لی شیاؤیو اور 33 سالہ ڈونگ جیاژی نے امریکا، چین اور ہانگ کانگ میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو بھی نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ ہیکرز چین میں موجود ہیں اور امریکی قانون کے دائرے سے دور ہیں اور انہوں نے اپنی ذاتی فائدے اور چین کی وزارت اسٹیٹ سیکورٹی کے مفاد کے لیے کوششیں کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں