سونے کی قیمتوں کو بریک نہ لگ سکی! آج پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟ نیا ریکارڈ قائم

سونے کی قیمتوں کو بریک نہ لگ سکی! آج پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے؟ نیا ریکارڈ قائم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ڈالر کے بعد سونا بھی قابو سے باہر، سونے کی قیمت میں حیران کُن اضافہ ہوگیا، ملکی تاریخ کی بُلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پندرہ سو روپے کا اضافہ اضافے کے ساتھ سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر” “” “

پہنچ گئی۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ پندرہ ہزار روپے ہوگئی ، تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی پاکستان کے صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں میں سونے کی فی تولہ قیمت پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ پندرہ ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں