’’ اگر مردوں کواس چیز میں بند کر دیا جائے

اگر مردوں کواس چیز میں بند کر دیا جائے

مردوں میں عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے کی سب سے بڑی وجہ خون کے بہاؤ میں خرابی قرار دی جاتی ہے۔ اب اسرائیلی سائنسدانوں نے اس خرابی کو دور کرنے کا ایسا آسان اور بہترین طریقہ دریافت کر لیا ہے کہ ہر مرد سن کر دنگ ہر جائے۔ میل آن لائن کے مطابق تل ابیب یونیورسٹی کے

سائنسدانوں نے ایک ایسا چیمبر تیار کیا ہے۔ جس میں آکسیجن بھری ہوتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے سے دوچار مردوں کو اس چیمبر میں بند کر دیا جائے تو ان کا یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ اس چیمبر میں 100فیصد آکسیجن ہو گی جو پریشر کے ساتھ چیمبر میں بھری جائے گی۔ جب مرد 100فیصد آکسیجن سانس کے ذریعے اپنے جسم میں لیجائیں گے تو ان کا دوران خون کا مسئلہ ختم ہو جائے گا اور عضو کی ایستادگی کا مسئلہ بھی جاتا رہے گا۔ اسرائیلی سائنسدانوں نے اس خرابی کو دور کرنے کا ایسا آسان اور بہترین طریقہ دریافت کر لیا ہے کہ ہر مرد سن کر دنگ ہر جائے۔ تل ابیب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا چیمبر تیار کیا ہے۔ جس میں آکسیجن بھری ہوتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر عضو مخصوصہ کی ایستادگی کے مسئلے سے دوچار مردوں کو اس چیمبر میں بند کر دیا جائے تو ان کا یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ اس چیمبر میں سو فیصد آکسیجن ہو گی جو پریشر کے ساتھ چیمبر میں بھری جائے گی۔ جب مرد سو فیصد آکسیجن سانس کے ذریعے اپنے جسم میں لیجائیں گے تو ان کا دوران خون کا مسئلہ ختم ہو جائے گا اور عضو کی ایستادگی کا مسئلہ بھی جاتا رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں