نیوزی لینڈی کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی اصل عمر کتنی ہے؟ جواب آپ کے اندازے غلط ثابت کردے گا

نیوزی لینڈی کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی اصل عمر کتنی ہے؟ جواب آپ کے اندازے غلط ثابت کردے گا

ویلنگٹن (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈی کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی اصل عمر کتنی ہے؟ جواب آپ کے اندازے غلط ثابت کردے گا۔ سینتیس سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بننے والی جیسنڈا آرڈن 40 برس کی ہو گئیں ہیں، وہ 2017ء میں وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔” “” “

جیسنڈا 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی کم عمر خاتون وزیر اعظم بنی تھیں، جیسنڈا نے اپنے دور وزارت عظمیٰ میں ایک بڑے دہشت گرد حملے، مہلک آتش فشاں پھٹنے اور عالمی وبا سے نمٹیں۔ آرڈن کی لیبر پارٹی نے ملک میں صحت، دولت اور خوشحالی کو بہتر بنانے کے لئے قانون سازی کی۔ اس وقت جیسنڈا آرڈن نے مقبولیت کی دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، ان کی پارٹی بھی مقبولیت کی دوڑ میں سب سے آگے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں