روزانہ صرف ایک کپ اور مردہ بھی زندہ

روزانہ صرف ایک کپ اور مردہ بھی زندہ

کیا آپ نے کبھی یہ قہوہ پیا ہے لبنان کا شہری سلمان المل 118سال کی عمر میں باپ بنا اور اب اس کی عمر 125سال ہوچکی ہے لیکن ابھی تک بالکل تندرست ہے جبکہ سلمان کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ابھی تک بھی لڑکیوں کو گھورتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آخر اس کی خوراک کیا ہے جو اس عمر میں بھی

دو میل تک پیدل چلتا ہے ۔سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایا کہ ” میں روزانہ کارب(CAROB)، تھائی(THYME)، کوئنوا (QUINOA)، اینائز(ANISE)سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتاہوں“۔ سلمان کا کہنا تھا کہ یہ جادوئی قہوہ ہے جو مردہ کو زندہ کرسکتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں