گھر تھا یا پھر ۔۔۔۔۔؟؟؟ جس نے سنا ہکا بکا رہ گیا

گھر تھا یا پھر ۔۔۔۔۔؟؟؟ جس نے سنا ہکا بکا رہ گیا

کراچی(ویب ڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نےناظم آباد میں چھاپہ مار کر خاتون سے بات منوانے کے لیے اسے ڈرانے والے ملزم کوگرفتار کرکے اس کے قبضے سے موبائل فون، لیپ ٹاپ،میموری کارڈ اورمتاثرہ خاتون کی غیر اخلاقی تصاویر برآمد کرلیں۔ڈائریکٹر ایف آئی اے کی ہدایت پر تفتیشی ٹیم نے کیس سے متعلق

تمام شواہد اکٹھے کرلئے، ایف آئی اےٹیم نے ناظم آباد میں چھاپہ مار کر ملزم م شعیب کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اےکے مطابق ملزم شعیب کو2017میں بھی گرفتار کیا گیا تھا لیکن وہ ان دنوں ضمانت پر تھا،ملزم نے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد درجنوں جعلی آئی ڈیز بنائیں۔ملزم نے گرفتاری سے پہلے صرف گھر والوں کو ڈرایا لیکن ضمانت پر رہائی کے بعد کئی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر تمام گھر والوں کی تصاویر ڈال دیں،ملزم نے خاتون کے ساتھ پورےخاندان کو ڈرا کر پیسہ بٹورنا چاہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں