کرکٹ میں بڑی تبدیلی ۔۔ اب فیلڈ ایمپائر نو بال نہیں دے سکے گا بلکہ اب اگر باؤلر نو بال کروائے گا تو ۔۔۔ شائقین کو دنگ کر ڈالنے والی تفصیلات جاری

کرکٹ میں بڑی تبدیلی ۔۔ اب فیلڈ ایمپائر نو بال نہیں دے سکے گا بلکہ اب اگر باؤلر نو بال کروائے گا تو ۔۔۔ شائقین کو دنگ کر ڈالنے والی تفصیلات جاری

مانچسٹر(ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر ٹیسٹ میں پہلی بار ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ ایونٹ میں اس ٹیکنالوجی کو کامیابی سے آزما چکا ہے اور سیریز میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد اسے مستقبل کے لیے جانچنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے نتائج آئی سی سی کی چیف ایگزیکٹو کمیٹی کو بھیجے جائیں گے جو اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ آیا اس ٹیکنالوجی کو مستقبل بنیادوں پر ٹیسٹ چیمپئن شب کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔آئی سی سی کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ دونوں ٹیموں کی معاونت کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوران اس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ ماضی میں ٹیسٹ میچز کے دوران فیلڈ امپائرز کی جانب سے فرنٹ فٹ نوبالز کی بڑے پیمانے پر جانچ کے بعد اب فیصلہ کیا ہے کہ ٹی وی امپائر فرنٹ فٹ کی نوبال کی کال پر فیؒڈ امپائر کو فوری طور پر الرٹ کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے نتائج آئی سی سی کی چیف ایگزیکٹو کمیٹی کو بھیجے جائیں گے جو اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ آیا اس ٹیکنالوجی کو مستقبل بنیادوں پر ٹیسٹ چیمپئن شب کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔آئی سی سی کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ دونوں ٹیموں کی معاونت کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوران اس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ ماضی میں ٹیسٹ میچز کے دوران فیلڈ امپائرز کی جانب سے فرنٹ فٹ نوبالز کی بڑے پیمانے پر جانچ کے بعد اب فیصلہ کیا ہے کہ ٹی وی امپائر فرنٹ فٹ کی نوبال کی کال پر فیؒڈ امپائر کو فوری طور پر الرٹ کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں