بریکنگ نیوز: مہاتیر محمد کو ایک اور زبردست دھچکا۔۔!! انتہائی قریبی ساتھی پر الزام ثابت، گرفتار ہونے کی خبر

بریکنگ نیوز: مہاتیر محمد کو ایک اور زبردست دھچکا۔۔!! انتہائی قریبی ساتھی پر الزام ثابت، گرفتار ہونے کی خبر

کوالالپمور (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیر خزانہ لم گوان انگ کو ریاست پینانگ میں سمندر کے اندر ٹنل کی تعمیر کے منصوبے میں کرپشن کے الزامات کے باعث گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حوالے سے ملائیشیا کے نسداد کرپشن کمیشن نے اپنے بیان میں بتایا کہ

سابق وزیر خزانہ لم گوان انگ کو ریاست پینانگ میں سمندر کے اندر سرنگ کے تعمیراتی منصوبے میں 1.5 بلین ڈالر کی کرپشن کے الزامات پر گزشتہ روز گرفتار کیا گیا۔ لم گوان انگ 2008ءسے 2018ءکے درمیان ریاست پینانگ کے چیف منسٹر رہے اور اس کے بعد 2018ءسے 2020 ءکے درمیان وزیر خزانہ تعینات ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں