مشہور زمانہ اداکار کو سالگرہ کے دن کورونا وائرس کا تحفہ ،ٹیسٹ مثبت آگیا

مشہور زمانہ اداکار کو سالگرہ کے دن کورونا وائرس کا تحفہ ،ٹیسٹ مثبت آگیا

میڈریڈ (ویب ڈیسک) مشہور ہسپانوی اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر انتونیو بیندراس کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق انتونیو بیندراس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد سے انہوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔ انتونیو بیندراس نے اپنی 60 ویں سالگرہ کے پیغام میں مداحوں کو یہ

افسوسناک خبر سنائی تاہم انتونیو نے ساتھ ہی اپنی طبیعت بہتر ہونے اور بیماری کا حوصلے سے مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انتونیو بیندراس کی مشہور فلموں میں دی ماسک آف زورو، پین اینڈ گلوری، ڈیسپیراڈو جیسی بیشمار مشہور فلمیں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں