بریکنگ نیوز: ساری اکڑ نکل گئی۔!! گرفتار (ن) لیگی کارکنان عدالت پیش، کورٹ نے پراسیکیوشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دبنگ حکم دے دیا

بریکنگ نیوز: ساری اکڑ نکل گئی۔!! گرفتار (ن) لیگی کارکنان عدالت پیش، کورٹ نے پراسیکیوشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دبنگ حکم دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک)ساری اکڑ نکل گئی۔ مسلم لیگ ن کے گرفتار کارکنوں کو ضلع کچہری میں پیش کر دیا گیا، لاہور پولیس نے 58 لیگی کارکنان کو ضلع کچہری کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ کے احکامات جاری کر دئیے۔لیگی کارکنان کی جانب سے انکے وکیل

فرہاد علی شاہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کارکنان بھی اس ملک کے شہری ہیں ،ہر شخص جو ملک کا آٸین اجازت دیتا ہے جہاں مرضی جاٸیں ۔پولیس نے کارکنوں پر بیہمانہ تشدد کیا گیا ۔یہاں نیب کی مرضی نہیں چلنی ۔مقدمہ میں شامل چھے دفعات قابل ضمانت ہیں ۔اس کیس میں دفعہ 440 فعال ہی نہیں کرتی , کسی کے پاس کوٸی ہتھیار نہیں تھا۔پولیس نے جس کو چاہا مارا ہے ۔قانون کے مطابق تمام ملزمان کو اس مقدمے سے ڈسچارج کیا جاٸے ۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،تفتیشی افسر نے ملزمان کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، ملزمان کیخلاف تھانہ چوہنگ میں 8دفعات کےتحت مقدمہ درج ہے، عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے سات گاڑیوں میں ن لیگی کارکنان کو عدالت میں پیش کیا، عدالت پیشی کے بعد کارکنان کو جیل بھجوا دیا گیا۔ لیگی کارکنان کی جانب سے انکے وکیل فرہاد علی شاہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کارکنان بھی اس ملک کے شہری ہیں ،ہر شخص جو ملک کا آٸین اجازت دیتا ہے جہاں مرضی جاٸیں ۔پولیس نے کارکنوں پر بیہمانہ تشدد کیا گیا ۔یہاں نیب کی مرضی نہیں چلنی ۔مقدمہ میں شامل چھے دفعات قابل ضمانت ہیں ۔اس کیس میں دفعہ 440 فعال ہی نہیں کرتی , کسی کے پاس کوٸی ہتھیار نہیں تھا۔پولیس نے جس کو چاہا مارا ہے ۔قانون کے مطابق تمام ملزمان کو اس مقدمے سے ڈسچارج کیا جاٸے ۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،تفتیشی افسر نے ملزمان کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، ملزمان کیخلاف تھانہ چوہنگ میں 8دفعات کےتحت مقدمہ درج ہے، عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے سات گاڑیوں میں ن لیگی کارکنان کو عدالت میں پیش کیا، عدالت پیشی کے بعد کارکنان کو جیل بھجوا دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں