2300 کلو میٹر کا سفر 2 گھنٹے میں ۔۔۔ ٹرانسپورٹ کی دنیا میں انقلاب برپا کر دینے والی ایجاد پر کام شروع

2300 کلو میٹر کا سفر 2 گھنٹے میں ۔۔۔ ٹرانسپورٹ کی دنیا میں انقلاب برپا کر دینے والی ایجاد پر کام شروع

کراچی(ویب ڈیسک) رولز رائس کمپنی نے ’ورجن گالیکٹک‘ سپر سونک جیٹ طیارے کے انجن کی تیاری شروع کردی ہےجس کی رفتار 2300 میل فی گھنٹہ ہوگی اور وہ نیو یارک سے لندن تک کا سفر 2 گھنٹے میں طے کرلے گا۔ اس سے قبل سپرسونک جیٹ کونکرڈ تیار کیا گیا تھا جس

کی رفتار دنیا کے تیز ترین طیارے کی تھی مگر کئی وجوہات کی وجہ سے وہ کامیاب نہ ہوسکا یہ طیارہ 9 سے 19 مسافروں کی گنجائش کا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں