خوبصورت پولیس والی

خوبصورت پولیس والی

مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کو مجرموں کا سراغ لگانے اور انہیں گرفتار کرنے میں بہت مشقت کرنی پڑتی ہے لیکن نیویارک سٹی پولیس کی ایک خاتون پولیس آفیسر اس قدر خوبصورت ہے کہ مجر م خودقطار بنائے اس کے پاس گرفتار ہونے کے لیے چلے آتے ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اس آفیسر کا

نام سمانتھا سیپولویڈا ہے جو باقاعدگی کے ساتھ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں، جہاں اسے 1لاکھ 10ہزار سے زائد لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔ 23سالہ سمانتھا پولیس آفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ خواتین کے پیراکی اور رات کو پہننے والے ملبوسات کی ماڈلنگ بھی کرتی ہے۔ اس سے قبل وہ سٹاک بروکر کی نوکری کرتی تھی تاہم اس کا کہنا ہے کہ اس نے عوام کے تحفظ کی خاطر وہ نوکری چھوڑ کر پولیس میں ملازمت کر لی۔ اس کا کہنا ہے کہ ”مجھے مجرموں کو گرفتار کرنے کے لیے کوئی جدوجہد نہیں کرنی پڑتی۔ میں انہیں اپنی باتوں سے ہی حراست میں لے لیتی ہوں۔ کوئی بھی مجرم مجھ سے لڑنے اور مزاحمت کرنے کی کوشش نہیں کرتا۔“ سمانتھا پولیس آفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ خواتین کے پیراکی اور رات کو پہننے والے ملبوسات کی ماڈلنگ بھی کرتی ہے۔ اس سے قبل وہ سٹاک بروکر کی نوکری کرتی تھی تاہم اس کا کہنا ہے کہ اس نے عوام کے تحفظ کی خاطر وہ نوکری چھوڑ کر پولیس میں ملازمت کر لی۔ اس کا کہنا ہے کہ ”مجھے مجرموں کو گرفتار کرنے کے لیے کوئی جدوجہد نہیں کرنی پڑتی۔ میں انہیں اپنی باتوں سے ہی حراست میں لے لیتی ہوں۔ کوئی بھی مجرم مجھ سے لڑنے اور مزاحمت کرنے کی کوشش نہیں کرتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں