آج کی سب سے بڑی خبر! شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان میں ہاتھا پائی، وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ہنگامی صورتحال پیدا

آج کی سب سے بڑی خبر! شاہ محمود قریشی اور عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان میں ہاتھا پائی، وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں ہنگامی صورتحال پیدا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان تلخ کلامی، بات ہاتھ پائی تک جا پہنچی، عملہ بیچ بچاؤ کرتا رہا ۔ اب تک نیوز کے مطابق واقعہ رواں ہفتےوزیراعظم سیکرٹریٹ میں پیش آیا، وزیر خارجہ وزیر اعظم عمران خان

سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم سیکرٹریٹ پہنچے تھے اور عمران خان سے ملاقات کے مطمنی تھے تاہم اعظم خان کی جانب سے اُنہیں روک دیا گیا ، وزیراعظم آفس کےباہروزیراعظم کےپرنسپل سیکرٹری نےشاہ محمودکواندرجانےسےروکا گیا،روکےجانےپرشاہ محمودقریشی اوراعظم خان میں تلخ کلامی ہوئی،تلخ کلامی کےبعدوزیرخارجہ وزیراعظم آفس میں داخل ہوئےاوروزیراعظم سےشکایت بھی کی۔اب تک نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ تلخ کلامی کےبعدوزیر خارجہ اور اعظم خان کے درمیان مبینہ طورپر ہاتھا پائی بھی ہوئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں