نامور پاکستانی گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ تازہ ترین خبر

نامور پاکستانی گلوکار عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ تازہ ترین خبر

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عطا اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی 69 برس کے ہوگئے ہیں۔اپنے منفرد انداز گلوکاری سے عطا اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ان کی گائیکی کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، جو انہیں ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔

عطا اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی اس وقت شدید بیمار بھی ہیں، اور حال ہی میں ان کے انتقال کی افواہیں بھی گردش کرتی رہیں۔ان افواہوں کو رد کرتے ہوئے عطا اللّٰہ خان عیسیٰ خیلوی نے کہا تھا کہ وہ بالکل خیریت سے اور زندہ سلامت ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں