یورپی یونین نے ترکی کو آنکھیں دکھانا شروع دیں۔!! جوابی وار میں طیب اردگان نے ایسا جواب دے ڈالا کہ سب کی بولتی بند کردی

یورپی یونین نے ترکی کو آنکھیں دکھانا شروع دیں۔!! جوابی وار میں طیب اردگان نے ایسا جواب دے ڈالا کہ سب کی بولتی بند کردی

انقرہ (ویب ڈیسک) یو اے ای نے اقوام متحدہ کو شکایتی خط لکھا دیا ، ترکی عرب ممالک میں افراتفری پیدا کر رہا ہے ۔ سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ یو اے ای نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ وہ آگے آئے اور ترکی پر پابندیاں لگائے،

جبکہ یہی دھمکی یورپی یونین ترکی کو دے چکا ہے کہ اپنے آپ کو کنٹرول کریں ۔ان کا کہنا تھا کہ ترک صدر طیب اردوان نے نئی تیل کے ذخائر کے دریافت کے بعد تمام دھمکیوں کو مسترد کر دیا ہے ۔ یونا ن کے چھ ایف سولہ فائٹر جیٹ آئے تو ترکی فضائیہ نے ان چھ فائٹر طیاروں کو نزدیک نہیں آنے دیا اور مار بھگایا ۔ اس کے بعد ترک صدر طیب اردوان نے اعلان کیا کہ ہم ہر طرح کی دھمکیوں اور خطروں سے نمٹنے کیلئے بالکل تیار ہیں ۔ ترکش بحریہ کو اجازت دیدی گئی کہ ہماری حدود کی حفاظت کو یقینی بنائے ۔ ترکی کی برآمدات میں گزشتہ سال 2019کے اسی ماہ کے مقابلے میں یوروپی یونین کے 27 ممالک کو بیس فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گذشتہ ماہ ترکی کی برآمدات میں 15.8 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے 13 ارب 469 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ماہ جون میں نارمل حالات کے ساتھ ہی ترکی نے عالمی تجارت اور یورپی یونین کے ساتھ اپنی تجارت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیا ہے۔ ترکی کی گذشتہ ماہ یوروپی یونین کے 27 ممالک کے ساتھ برآمدات میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ترکی برآمد کنندگان اسمبلی (ٹی آئی ایم) کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال جون میں ، یورپی یونین کے 27 ممالک کو ترکی نے مجموعی طور پر 4 ارب 931 ملین 553 ہزار ڈالر تھی بڑھ کر اس س سال کے اسی عرصے میں 5 ارب 214 ملین 537 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ سب سے زیادہ برآمدات میں اضافہ قبرصی یوانی انتظامیہ کو 230٫34 فیصد رہا ، کروشیا کو برآمد 55٫49 فیصد ، ایسٹونیا سے 47٫50 فیصد ، لتھوانیا میں 47٫46 فیصد اور فن لینڈ میں 41٫11 فیصد دیکھا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں