مگر پھر خدا یاد آہی جاتا ہے۔!! عمراکمل کو کیرئیر بچانے کیلئے دعاؤں کی ضرورت پڑگئی، اچانک کہاں حاضری دینے پہنچ گئے؟ تازہ ترین خبر

مگر پھر خدا یاد آہی جاتا ہے۔!! عمراکمل کو کیرئیر بچانے کیلئے دعاؤں کی ضرورت پڑگئی، اچانک کہاں حاضری دینے پہنچ گئے؟ تازہ ترین خبر

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر عمر اکمل کو کیرئیر بچانے کیلئے دعاؤں کی ضرورت پڑگئی۔ اوکاڑہ میں دربار عالیہ حجرہ شاہ مقیم پر حاضری دی اور اپنے لئے خصوصی دعا کروائی۔ عمراکمل نے سجادہ نشین سید اعجاز علی گیلانی سے ملاقات کی اور خصوصی طور پر اپنے کیرئیر کیلئے دعا کروائی۔

ملاقات کے دوران سجادہ نشین نے ایک سیب پر دم کرکے عمر اکمل کو پیش بھی کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں