ایک اور اہم ترین شخصیت لاپتہ ۔۔۔ گاڑی کہاں سے ملی ؟ ملکی بنیادیں ہلا دینے والی بریکنگ نیوز

ایک اور اہم ترین شخصیت لاپتہ ۔۔۔ گاڑی کہاں سے ملی ؟ ملکی بنیادیں ہلا دینے والی بریکنگ نیوز

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل لاپتا ہوگئے ہیں ۔اہلخانہ کے مطابق ساجد گوندل کل شام سے گھر واپس نہیں آئے اور ان کی گاڑی زرعی تحقیقاتی مرکز شہزاد ٹاو¿ن کے قریب کھڑی ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ساجد گوندل کی گاڑی ہمیں این اے آر سے

کے قریب سے ملی ہے، کارڈیٹا کا ریکارڈ حاصل کرلیا اور اس کا مختلف پہلوو¿ں سے جائزہ لے رہے ہیں۔پولیس کے مطابق ساجد گوندل کے اہلخانہ کی درخواست پر تفتیش کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں