متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کا فوجی اڈہ کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں اسرائیل کا فوجی اڈہ کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

ابوظہبی (ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات نے تین ماہ میں اپنا سفارتخانہ اسرائیل میں کھولنے کا اعلان کیا ہے یہ سفارتخانہ حیفہ یا نزارتھ میں کھولا جائے گا۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا میں ایسا دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات میں فوجی اڈا بھی تعمیر کرسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق

یو اے ای نے 3 ماہ میں اپنا سفارتخانہ اسرائیل میں کھولنے کا اعلان کیا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ سفارتخانہ حیفہ یا نزارتھ میں کھولا جائے گا۔ اسرائیل بھی اگلے چند روز میں اپنا سفارتخانہ یو اے ای میں قائم کرے گا۔ واضح رہے کہ امریکہ نے یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے کرانے میں کلیدی کردار ادا کیاتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں