امریکہ میں نائن الیون جیسا ایک اور حملہ ۔۔۔ ایک پیشگوئی نے پورے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا

امریکہ میں نائن الیون جیسا ایک اور حملہ ۔۔۔ ایک پیشگوئی نے پورے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا

نیویارک (ویب ڈیسک) نائن الیون حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز اسامہ بن لادن کی بھتیجی نور بن لادن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کردی ہے ، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہی وہ صدر ہیں جو نائن الیون جیسے حملے کو روک سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر جوبائیڈن امریکی صدر منتخب ہوئے تو ایسی صورت میں نائن الیون جیسا

ایک اور حملہ ہوسکتا ہے ، انہوں نے کہا کہ بائیں بازو کے حامیوں نے انتہا پسندوں کیساتھ ہاتھ ملالیا ہے۔نور بن لادن نے امریکی مسلمان خاتون رکن اسمبلی الہان عمر جیسوں کو جواب دینے کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کا دوبارہ صدر منتخب ہونا ضروری ہے ، نیویارک پوسٹ کو دیے گئے اپنے پہلے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ایک طویل عرصے سے ٹرمپ کی حامی رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں