اندر کتنی گرمی ہے باہر کتنی۔۔۔۔۔۔ گرمی سے تنگ آکر مسافر طیارے میں سوار ایک خاتون نے ایسا کام کر ڈالا کہ وہاں موجود لوگ دھڑا دھڑ ویڈیو بنانے لگے

اندر کتنی گرمی ہے باہر کتنی۔۔۔۔۔۔ گرمی سے تنگ آکر مسافر طیارے میں سوار ایک خاتون نے ایسا کام کر ڈالا کہ وہاں موجود لوگ دھڑا دھڑ ویڈیو بنانے لگے

لندن (ویب ڈیسک) یوکرائن میں ایک خاتون نے طیارے میں موجود مسافروں سمیت عملے کو اس وقت حیران کردیا جب وہ گرمی لگنے کے باعث طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھول کر پروں پر ٹہلنےلگیں۔ یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائن کا کہنا ہے کہ خاتون یوکرین کے شہر کیو میں لینڈنگ کے بعد ہنگامی راستہ کھول دیا

اور اپنے طیارے کے پروں پر چلنے لگیں، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر دو بہنوں نے ترکی سے شہر پہنچنے کے بعد طیارے کے پروں کے پاس سے گرمی محسوس کرنے کی شکایت کی تھی۔خاتون نے طیارے بوئنگ 737۔ 86 این گرمی دور بھگانے کے لیے ایمرجنسی گیٹ کھولا اور کچھ ہوا کھانے کے لیے پروں پر چڑھ گئیں۔سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون ہوائی جہاز کے بازو پر چل رہی ہیں۔یوکرین انٹرنیشنل ایئر لائن نے بتایا ہے کہ اس خاتون کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں