بریکنگ نیوز: نواز شریف کو لندن میں گرفتار کرنے کے لیے اہم ترین دستاویزات لندن انتظامیہ تک پہنچا دی گئیں ۔۔۔ شریف خاندان کے ہوش اڑ ا دینے والی خبر

بریکنگ نیوز: نواز شریف کو لندن میں گرفتار کرنے کے لیے اہم ترین دستاویزات لندن انتظامیہ تک پہنچا دی گئیں ۔۔۔ شریف خاندان کے ہوش اڑ ا دینے والی خبر

لندن (ویب ڈیسک) احتساب عدالت کی جانب سے جاری کیے جانے والے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری لندن پہنچادیے گئے ہیں۔صحافی اظہر جاوید کے مطابق نواز شریف کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو موصول ہوگئے ہیں جس کے بعد ہائی کمیشن نے وارنٹ گرفتاری نواز شریف

کے رہائشی پتہ پر پوسٹ کردیے ہیں۔ اظہر جاوید کے مطابق احتساب عدالت نے میر شکیل الرحمان اراضی اسکینڈل میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن کا نمائندہ پیر کو یہ وارنٹ ایون فیلڈ ہاؤس بھی پہنچائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں