افسوسناک خبر !! نامرد بنانے کا قانون پاس ہونے سے پہلے ہی بڑا نتیجہ موصول، خاتون نے گھر بلا کر عاشق کو 440 وولٹ کا جھٹکا دے دیا

افسوسناک خبر !! نامرد بنانے کا قانون پاس ہونے سے پہلے ہی بڑا نتیجہ موصول، خاتون نے گھر بلا کر عاشق کو 440 وولٹ کا جھٹکا دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) نامرد بنانے کا قانون پاس ہونے سے پہلی ہی نتیجہ موصول۔ خاتون نے گھر بلا کر عاشق کو نامرد بنا ڈالا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے بد فعلی کے ملزمان کو نامرد بنانے کی سزا کا قانون لانے سے قبل ہی خاتون نے اپنے عاشق کو نامرد بنا ڈالا

واقعہ لاہور میں پیش آیا، آشنا نا آشنا ہوگئی 18 سال سے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ، خاتون نے گھر بلا کر عاشق کو نامرد بنا ڈالا ۔ لاہور کے تھانہ ہربنس پورہ میں زخمی آشنا نے رپورٹ درج کرا دی ،خاتون تاحال فرار ہے،پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق وہاڑی کے مخنت کش اقبال کے ممتاز مائی سے ناجائز تعلقات تھے ،13 ستمبر کو ممتاز مائی نے اقبال کو جنسی تعلق کے لیے گھر بلایا، ناجائز ملاقات کے دوران خاتون نے موقعہ جان کر اقبال کو مردانگی سے محروم کر دیا ، تھانہ ہربنس پورہ میں واقعہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ محمد اقبال کا وہاڑی سے تعلق ہے، لاہور میں کام کرتا ہے، اسی دوران وہاڑی کی ہی ایک خاتون سے جو لاہور میں مقیم ہے، اٹھارہ بیس برس سے ناجائز تعلقات تھے،اس نے ایک دن مجھے گھر بلایا، میرے پیٹ کے اوپر منہ دوسری طرف کر کے بیٹھی اور عضو تناسل پر تیز دھار آلے سے وار کر دیا، بعد ازاں محلے داروں نے پولیس کو اطلاع دی، خاتون موقع سے فرار ہو گئی، پولیس نے مدعی کو ہسپتال پہنچایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں