’’میرا مقصد ِ زندگی پاکستان کیلئے اپنی جان قربان کرنا ہے۔۔۔۔‘‘میا خلیفہ کی ویڈیونے انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا، پوری دنیا دیکھتی ہی رہ گئی

’’میرا مقصد ِ زندگی پاکستان کیلئے اپنی جان قربان کرنا ہے۔۔۔۔‘‘میا خلیفہ کی ویڈیونے انٹر نیٹ پر تہلکہ مچا دیا، پوری دنیا دیکھتی ہی رہ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک سکول کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بچے انگریزی زبان میں چیخ چیخ کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں، انہی بچوں کی ایک ویڈیو انٹرنیشنل شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکی ہے اور ہزاروں لوگ اس

کی میمز اور ٹک ٹاک ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ فحش فلموں کی سابق لبنانی اداکارہ میا خلیفہ نے اسی پر ٹک ٹاک ویڈیو بنائی ہے جو دنیا بھر میں وائرل ہوچکی ہے اور لوگ اس کے بعد ” میری زندگی کا مقصد پاکستان کیلئے اپنی جان قربان کرنا ہے” کے ڈائیلاگ کے ساتھ مختلف انداز میں ویڈیوز بنا کر شیئر کر رہے ہیں۔ بعض سوشل میڈیا صارفین تو اس ویڈیو کے ذریعے انڈیا کو ٹرول کرتے بھی نظر آرہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں