مریم نواز اے پی سی میں جو جوتے پہن کر آئیں ان کی قیمت کتنے ہزار ڈالر نکلی؟ انتہائی حیران کن انکشاف

مریم نواز اے پی سی میں جو جوتے پہن کر آئیں ان کی قیمت کتنے ہزار ڈالر نکلی؟ انتہائی حیران کن انکشاف

آل پارٹیز کانفرنس میں مریم نوازجو جوتے پہن کر آئیں وہ سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ اور اب مشہور ہوگیا ہے کہ ان جوتوں کی قیمت پاکستانی لاکھوں روپے میں ہے۔گزشتہ روز کی اے پی سی کے دوران نواز شریف کی تقریر کے علاوہ ،

ایک اور چیز جس نے عوام کی توجہ حاصل کی ، وہ مریم نواز کی ڈریسنگ تھی۔ خاص طور پر ان کے جوتے،مریم نواز نے ایک خوبصورت سبز رنگ کا جوتا پہن رکھا تھا ،جو ان پر خوب جچ رہا تھا، یہ جوتے منولو بلہینک کمپنی کے ہیں جو کہ ایک اعلیٰ درجے کی کمپنی ہے اور اپنی پرت عیش ایڑیوں کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ کمپنی کے مطابق اس کی قیمت 1315 ڈالر ہے یعنی217, 701 پاکستانی روپے۔ واضح رہے اس کمپنی کے مالک منولو بلہینک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے بہترین جوتی ڈیزائنرز میں سے ایک ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں