’’جب میڈیا نے نواز شریف کی تقریر دکھانا شروع کر دی تو نیازی صاحب نے۔۔‘‘ حنا پرویز بٹ نے وزیراعظم پر شرمناک پھبتی کس دی

’’جب میڈیا نے نواز شریف کی تقریر دکھانا شروع کر دی تو نیازی صاحب نے۔۔‘‘ حنا پرویز بٹ نے وزیراعظم پر شرمناک پھبتی کس دی

جب میڈیا نے نواز شریف کی تقریر دکھانا شروع کر دی تو نیازی صاحب نے شرمندگی مٹانے کیلئے فوری طور پر بیان دے دیا کہ ہم نے چینلز کو یہ تقریر دکھانے کیلئے نہیں روکا۔جسطرح خیراتی مشیر کی دھمکیوں کو نظرانداز کر کے میاں صاحب کو دکھایا گیا،

میڈیا واقعی تعریف کا مستحق ہے۔ انہوں نے مزیید اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ” اپوزیشن کی اے پی سی نے کافی ہلچل پیدا کر دی ہے۔۔آج کی خبریں دیکھیں۔۔” انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ ” فضا نہیں ہے کھل کر بات کرنے کی۔۔۔۔ بدل رہے ہیں زمانے کو ہم اشاروں سے۔۔۔”

اپنا تبصرہ بھیجیں