’’مجھے اذان کا یہ وقت بہت پسند ہے۔۔‘‘ پریانکا چوپڑا کو کس وقت کی اذان پسند ہے؟ خود ہی بتا دیا

’’مجھے اذان کا یہ وقت بہت پسند ہے۔۔‘‘ پریانکا چوپڑا کو کس وقت کی اذان پسند ہے؟ خود ہی بتا دیا

ممبئی (ویب ڈیسک) پریانکا چوپڑا کو کس وقت کی اذان پسند ہے؟ بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ اذان کا وقت ان کا پسندیدہ وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ غروب آفتاب کے وقت اپنے ٹیرس پر بیٹھتی ہیں، جہاں چھ مساجد سے اذان سنائی دیتی ہے اور وہ وقت انہیں بہت پسند ہے،

کیونکہ اس وقت انہیں ایک سکون سا محسوس ہوتا ہے جسے وہ بیان نہیں کر سکتیں۔ پریانکا چوپڑا کی ایک پرانی ویڈیو ہے جس میں وہ اذان کے بارے اپنے خیالات کا اظہار کرتی نظر آرہی ہیں۔ بولی وڈ اداکارہ نے اپنی ویڈیو میں مزید کہا کہ مجھے واقعی وہ پانچ منٹ بہت پسند ہیں جب سورج طلوع ہو رہا ہو اور لاؤڈ سپیکر پر اذان کی آواز سنائی دے رہی ہو۔ انہوں نے کہا کہ یہ عجیب پرامن وقت میرا دن کا پسندیدہ وقت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں