اس واٹس ایپ گروپ کا استعمال ہوتا تھا اس کی ایڈمن کون سی ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ نکلی ؟ ہوش اڑا دینے والی تفصیلات

اس واٹس ایپ گروپ کا استعمال ہوتا تھا اس کی ایڈمن کون سی ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ نکلی ؟ ہوش اڑا دینے والی تفصیلات

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس میں سرور آور اشیاء کے پہلو کی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ جس واٹس ایپ گروپ میں بالی ووڈ اداکاراؤں میں سرور آور اشیاء کے معاملات پر بات ہوا کرتی تھی اس کی ایڈمن دپیکا پڈکون ہیں۔
بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سرور آور اشیاء کے حوالے سے 2017 میں واٹس ایپ پر ایک گروپ بنایا گیا تھا جس کی ایڈمن دپیکا پڈکون تھیں۔ اس گروپ میں دپیکا کے علاوہ جیا شاہ اور کرشمہ پرکاش بھی شامل تھیں۔ذرائع کے مطابق اس واٹس ایپ گروپ میں سرور آور اشیاء کے حوالے سے ہی بات چیت ہوتی تھی۔ خیال رہے کہ ریا چکروتی سے سرور آور اشیاء کے معاملے کی تفتیش کے دوران اداکارہ دپیکا پڈکون کا نام بھی سامنے آیا تھا جس پر این سی بی نے انہیں طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔ وہ اپنے شوہر کے ساتھ گوا میں تھیں اور جمعرات کو ہی ممبئی واپس پہنچی ہیں۔ بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سرور آور اشیاء کے حوالے سے 2017 میں واٹس ایپ پر ایک گروپ بنایا گیا تھا جس کی ایڈمن دپیکا پڈکون تھیں۔ اس گروپ میں دپیکا کے علاوہ جیا شاہ اور کرشمہ پرکاش بھی شامل تھیں۔ذرائع کے مطابق اس واٹس ایپ گروپ میں سرور آور اشیاء کے حوالے سے ہی بات چیت ہوتی تھی۔ خیال رہے کہ ریا چکروتی سے سرور آور اشیاء کے معاملے کی تفتیش کے دوران اداکارہ دپیکا پڈکون کا نام بھی سامنے آیا تھا جس پر این سی بی نے انہیں طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا۔ وہ اپنے شوہر کے ساتھ گوا میں تھیں اور جمعرات کو ہی ممبئی واپس پہنچی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں