اناللہ وانا الیہ راجعون۔!! پاکستانی صحافت میں سوگ، اچانک نامور کالم نگار کے انتقال کی خبر آگئی

اناللہ وانا الیہ راجعون۔!! پاکستانی صحافت میں سوگ، اچانک نامور کالم نگار کے انتقال کی خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی صحافت میں سوگ کا سماں ۔معروف کالم نگار حکیم ممتاز ہلال مدنی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ نجی روزنامہ ایکسپریس کے معروف کالم نگار حکیم ممتاز ہلال مدنی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا،

اس موقع پر حکیم ممتاز ہلال کے معتقدین بڑی تعداد میں موجود تھے۔ اہل خانہ اور دیگر افراد نے حکیم ممتاز ہلال مدنی کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں