دنیاکے چند ایسےخوبصورت ممالک جہاں پاکستانی کرنسی کی قیمت امریکی ڈالر سے بھی زیا دہ ہے۔

دنیا کے چند ایسےخوبصورت ممالک جہاں پاکستانی کرنسی کی قیمت امریکی ڈالر سے بھی زیا دہ ہے۔

دنیا کا ایک ایسا ملک جہاں پاکستانی روپے کو ڈالر سمجھا جاتا ہے ،

تفصیلات کے مطابق ، امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستان کی کرنسی بہت کمزور ہے ، کچھ ممالک میں ہمارے پاکستانی روپے کی قدر بہت زیادہ ہے ، یہاں تک کہ ایک پاکستانی روپیہ یہاں 216 روپے ہے۔ ویتنام میں پاکستانی روپے کی قیمت 216 ویتنام ہے

چین سے اچھے تعلقات کی وجہ سے پاکستان ویتنام تعلقات اچھے نہیں تھے لیکن اب تعلقات اچھے نہیں تھے لیکن اب تعلقات میں بہت بہتری آئی ہے۔


اگر آپ ویتنام جانا چاہتے ہیں تو ، یہ سفر نہ صرف آپ کے لئے یادگار ہوگا بلکہ بہت ہی سستا بھی ہوگا۔ دوسراملک انڈونیشیا ہے جہاں پاکستانی روپے کی قیمت 126 انڈونیشی روپے کے برابر ہے۔

یہ ایک مسلم ملک ہے ، اس کا دارالحکومت جکارتہ ہے اور یہاں جانے کے لئے پاکستانیوں کو کوئی پریشانی نہیں ، دنیا میں سب سے زیادہ جزیروں کی تعداداسی ملک میں ہے ، ان جزیروں کی تعداد 14 ہزار سے زیادہ ہے ،

تیسرا پیراگوئے ہے جہاں پاکستانی روپے ان کے 53 پیراگوئے کے برابر ہے ، چوتھا منگولیا ہے جہاں پاکستانی روپے کی قیمت 23 روپے کے برابر ہے۔

یہ ملک چین اور روس کے مابین واقع ہے ، پانچواں نمبر کوسٹا ریکا ہے جہاں پاکستانی روپے کی قیمت وہاں 5 روپے کے برابر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں