جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔!! آئندہ مہینے کون پاکستان آئے گا؟ شائقین کو بڑی خوشخبری سُنا دی گئی

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔!! آئندہ مہینے کون پاکستان آئے گا؟ شائقین کو بڑی خوشخبری سُنا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کاوشوں پر 13 سال کے طویل عرصے بعد جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد کو حتمی شکل دی جانے لگی جس کی آمد سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے۔ تفصیلات کے مطا بق پاکستان جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز کیلئے

جنوبی افریقہ کا سیکیورٹی وفد پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے دوران، سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لے گا جبکہ دو نوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کے میچز کا انعقاد لاہور اور کراچی میں ہونے کے قوی امکانات ہیں البتہ جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کو راولپنڈی میں بھی میچز کرانے کی پیشکش کی گئی ہے۔ پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دو نوں بورڈز کے درمیان سیریز کے شیڈول پر بات چیت کا سلسلہ حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اوروفد کی سفارش پر وینیوز کو حتمی شکل دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں