اسے کہتے ہیں مخالف کی جانب چلایا گیا تیر خود کو آلگے۔!! لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے نواز شریف کے خلاف گھٹیا نعرے لگوا دیے، ویڈیو لیک

اسے کہتے ہیں مخالف کی جانب چلایا گیا تیر خود کو آلگے۔!! لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے نواز شریف کے خلاف گھٹیا نعرے لگوا دیے، ویڈیو لیک

لاہور (ویب ڈیسک) اسے کہتے ہیں مخالف کی جانب چلایا گیا تیر خود کو آلگے، لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے نواز شریف کے خلاف گھٹیا نعرے لگوا دیے۔ رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری عمران خان کے متعلق کیا کیا نعرے لگواتی رہی اور کیسی زبان استعمال کرتی تھی۔

اس بات کا اندازہ اس ویڈیو سے لگایا جاسکتا ہے . عمران خان کی دشمنی اور عداوت و بغض میں ن لیگی ذمہ دارارن اوچھے ہتھکنڈے بھی کرتے رہے ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے . اس وقت اپوزیشن کے بعض سنجیدہ ارکان عمران خان اور پی ٹی آئی کو کوستے ہیں کہ انہوں‌نے برداشت اور رواداری کی سیاست کو ختم کیا اور عدم برداشت کو رواج دیا ہے۔ واضح رہے کہ عظمیٰ‌ بخاری کی ایک سابقہ ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے وہ چند خواتین کو اکٹھا کیے ہوئے ہے اور واضح محسوس ہو رہا ہے کہ ان کو پیسے دے کر اکٹھا کیا گیا ہے ، ان خواتین سے عمران کے خلاف گھٹیاں نعرے بازے اور سیاسی و غیر پارلیمانی زبان استعمال کرائی گئی، ان خواتین کے سامنے جب کہا گیا کہ جب نعرہ گلی گلی میں کوڑا ہے لگے تو وہ کہیں کہ” عمران خان چوڑ ا ہے ” لیکن ان خواتین نے جو پیسے دے کر اکٹھی کی گئی تھیں نواز شریف چوڑا ہے کا نعرہ لگادیا. جس پر وہ شخص جو ان کو لیڈ کر رہا تھا چلا اٹھا اور اس نے درستگی کرائی کہ عمران خان چوڑا ہے کہو. واضح رہے کہ ان خواتین میں مسلم لیگ پنجاب کی ترجمان عظمی ٰ بخاری بھی شامل تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں