بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کے رہنما کے مقدمہ قتل کا معاملہ، عدالت نے ناقابل یقین فیصلہ سُنا دیا

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کے رہنما کے مقدمہ قتل کا معاملہ، عدالت نے ناقابل یقین فیصلہ سُنا دیا

صوابی (ویب ڈیسک) ماڈل کورٹ صوابی نے عام انتخابات کے موقع پر شوٹنگ سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے رکن شاہ زیب خان کے qatalکے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سہولت کار جان محمد عرف خان کو مجموعی طور پر چودہ سال قید اور دو لاکھ نویں ہزار روپے جر مانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق پچیس جولائی 2018کو پولنگ کے وقت انتخابی رنجش پر شاہ زیب خان شوٹنک سے جاں بحق جب کہ ان کا والد مختیار جان کا کا کے علاوہ شہزاد اور سلیم سمیت تین افراد زخمی ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں