جن بہنوں کے اچھےرشتے نہیں آرہے ہیں ان کےلیے خاص وظیفہ

لڑکیوں کے اچھے رشتے کے لئے بعض مرتبہ لڑکیاں اچھے رشتوں کی تلاش میں اپنی شادی کی عمر سے آگے بڑھ جاتی ہیں اور پھر رشتے نہیں آتے یا آتے ہیں تو اس قدر خراب ہوتے ہیں کہ اس ماحول میں لڑکی کا زندگی گزارنا جہنم سے کم نہیں ‘ ایسی صورت میں والدین کی پریشانی ان کو قبل ازوقت بوڑھا اور بیمار بنادیتی ہے۔ لڑکیوں کی جلد شادی اور اچھے رشتوں کیلئے یہ عمل مجرب ہے ، پابندی شرط ہے اگر اس عمل کی پابندی کی جائے تو انشاء اللہ تعالیٰ لڑکی کا اچھی جگہ رشتہ ہوجائے گا۔ عمل یہ ہے: ۔اپنے وضو کر کے نماز ظہر کے بعد کسی تنہائی والی جگہ پر بیٹھ کر اپنے سورۃ رحمٰن 3 دفعہ پڑھنا ہے۔3 دفعہ پڑھے انشاءاللہ تین دن کے اندر رشتے آنا شروع ہوجائینگے۔لڑکی خود یا اس کی والدہ یا بہن ، بھائی ، والد وغیرہ ہر بدھ کو باوضو اول گیارہ بار

نیت یہ رکھے کے اللہ تعالیٰ اس کا رشتہ جلد کہیں جوڑدیں ۔ سورۃ المزمل کا عمل پانچ اتوار لگاتار یہ عمل کریں، انشا ء اللہ بچی کا بند نصیب کھل جائے گا۔ آٹے کی تین سوتیرہ 313 گولیاں بنا کر ان پر ایک ایک بار سورۃ المزمل پڑھ کر ماریں اور پانی کی ایک بوتل پر بھی دم کردیں ۔اس پانی سے ہر ہفتے ایک دوبار بچی نہالے اور ہفتہ بھر یہ پانی پیتی رہے۔ اور گولیا ں ایسے بہتے پانی میں ڈال دیں جس میں مچھلیو ں کا امکان ہو۔ پانچ ہفتوں تک متواتر یہ عمل کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں