بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ۔۔۔۔ اہم ترین ایشو پر اتفاق ہو گیا

بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ۔۔۔۔ اہم ترین ایشو پر اتفاق ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور، اندرونی، بیرونی تحفظ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملاقات میں پاک فوج، ایف سی اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں

کے اہلکاروں کو مادر وطن کے دفاع کیلئے قربانی دینے پر خراج عقیدت پیش کیا۔عمران خان نے ملاقات میں آرمی چیف کو بتایا کہ پوری قوم دشمن کی حالیہ بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں