کوئی ہمارے اور چین کے درمیان نہ پڑے ورنہ ۔۔۔۔۔ چین نے عالمی برادری کو حیران کن وارننگ جاری کردی

کوئی ہمارے اور چین کے درمیان نہ پڑے ورنہ ۔۔۔۔۔ چین نے عالمی برادری کو حیران کن وارننگ جاری کردی

بیجنگ (ویب ڈیسک) بھارت میں چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ چین بھارت معاملے پر کسی تیسرے ملک کی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔بھارتی دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وزیر دفاع مارک ایسپرکی جانب سے چین مخالف بیانات دیےگئے تھے۔جس کے بعد چینی سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا

کہ مائیک پومپیو اور ایسپر کے چین مخالف بیانات کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین اور بھارت سمجھدار ہیں اور چین بھارت سرحدی تنازع حل کرنےکی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں