ٹک ٹاکر ’’شاہ تاج خان‘‘ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ٹک ٹاکر ’’شاہ تاج خان‘‘ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل بول انٹرٹیمنٹ پر اداکار دانش تیمور کی میزبانی میں گیم شو’’ایسے چلے گا ‘‘ کی ٹیم میں شامل ٹک ٹاکر شاہ تاج خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھاگئی ہے۔

شاہ تاج خان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اُن کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 16 لاکھ سے زائد ہے جب کہ انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 4 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں