پاکستان کے دورے پر آئے دنیا کے نمبر ون اور معروف ترک شیف براق ازدامیر بھی PSLفیور کا حصہ، کس ٹیم کے سپورٹر نکلے؟ شائقین کے کام کی خبر

پشاور (ویب ڈیسک) معروف ترک شیف براق ازدامیر کی جاوید آفریدی سے ملاقات ہوئی۔ پاکستان کے دورے پر آئے دنیا کے نمبرون اور معروف ترک شیف براق ازدامیر بھی پی ایس ایل فیور کا حصہ بن گئے۔

پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی براق ازدامیر سے ملاقات، خوش آمدید کہا،زلمی شرٹ اور روایتی پگڑی اور شال پیش کی ،پی ایس ایل پلے آفس کے لیے پشاور زلمی کو گڈلک کہا۔ پاکستان کے دورے پر آئے دنیا کے نمبرون اور معروف ترک شیف براق ازدامیر بھی پی ایس ایل فیور کا حصہ بن گئے. پشاور َزلمی کے چیرمین جاوید آفریدی سے ملاقات میں دنیا کے نمبرون شیف کا کرکٹ میں خصوصی دلچسپی کا اظہار۔

جاوید آفریدی نے براق ازدامیر کو پاکستان میں خوش آمدید کہا اور پشاور زلمی شرٹ، روایتی پگڑی اور شال پیش کی۔ براق ازدامیر نے کہا کہ گزشتہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی ٹیم میں دو ترک کرکٹرز کے ساتھ رہنے پر ترکی میں کرکٹ کو فروغ ملا، پی ایس ایل سیزن فائیو کے پلے آف کے لیے پشاور زلمی کوگڈلک کہتاہوں۔ جاوید آفریدی نے کہا کہ کرکٹ اور کھیلوں کے زریعے پاک ترک دوستی مزید مضبوط ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں