فلمی پردے پر تہلکہ مچا دینے والی مشہور و معروف اداکارہ نے خاموشی سے تیسری شادی کرلی

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) شادی کی تقریب میں سی ڈی سی کی جانب سے بتائی گئے کورونا پروٹوکولز پر سختی سے عمل کیا گیا۔ دونوں اداکاروں نے 2 سال تک ڈیٹنگ کے بعد مئی 2019 میں منگنی کی تھی اور اب انہوں نے بالآخر شادی کرلی ہے۔ ہالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ

اسکارلٹ جانسن نے خاموشی کے ساتھ اداکار کولن جوسٹ سے تیسری شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 روز قبل اداکارہ اسکارلٹ جانسن اور اداکار کولن جوسٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں، اُن کی شادی کی تقریب میں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ یہ اداکار کولن جوسٹ کی پہلی جبکہ اسکارلٹ جانسن کی تیسری شادی ہے۔ اس سے قبل وہ اداکار ریان رینولڈس اور فرانس کے بزنس مین سے شادی کرچکی ہیں جن سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کا اپوزیشن کے جلسوں کا جواب عوامی سطح پر دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی اپنا پہلا جلسہ سات نومبر کو کرے گی ۔7نومبر کو حافظ آباد میں ہونے والے جلسے میں وزیر اعظم عمران خان خود شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اپوزیشن کے جلسوں کا جواب جلسے سے دینے کی منظوری دے دی۔حکومتی جماعت نے عوامی اجتماعات کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کا پہلا پاور شو 7 نومبر کو حافظ آباد میں ہو گا جہاں وزیراعظم عمران خان حافظ آباد یونیورسٹی کا سنگِ بنیا درکھیں گےا ور ساتھ میں عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم حافظ آباد جلسے میں حافظ آباد یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں اور حافظ آباد اسپتال کا اعلان کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں