بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی کا چونکا دینے والا انکشاف

بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی کا چونکا دینے والا انکشاف

اپنے ہی جب جنسی زیادتی کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا ۔۔۔عامر خان کی بیٹی کم عمری میں ہونے والی جنسی ز ی ا د ت ی پر بول پڑیبالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان کی

نوجوان بیٹی ارا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کم عمری میں اپنے ہی رشتے داروں نے ج ن س ی ز ی ا د ت ی کا نشانہ بنایا اور جب ان کا استحصال کیا گیا تو اس وقت انہیں معلوم ہی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔یاد رہے عامر خان بچوں کے جنسی استحصال اور دیگر سماجی مسائل پر کافی مستعد دکھائی دیتے ہیں جبکہ وہ گزشتہ کئی سالوں کے دوران اس حوالے سے مختلف مہموں اور پروگرام کا حصہ بھی رہے ہیں۔ دوسری جانب عدالتی مفرور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ سوغات کو جتنی جلدی ہو سکتا ہے واپس لے لیں ورنہ ملک کے لئے مسائل بڑھیں گے اور جو اس کو لے کر آئے ہیں ان کے لئے مسائل بہت بڑھیں گے، اس میں کوئی دوسری رائے ہے ہی نہیں اور جتنی تاخیر ہو رہی ہے دن بدن حالات خراب ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کاا ظہار سابق وزیر اعظم نا اہل نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں