’’ کسی نے مجھےگندی والی نظر لگادی ‘‘پاکستانی اداکارہ صبا قمر ہسپتال پہنچ گئیں ،تشویشناک اطلاعات

’’ کسی نے مجھےگندی والی نظر لگادی ‘‘پاکستانی اداکارہ صبا قمر ہسپتال پہنچ گئیں ،تشویشناک اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا اپنی بیماری کے حوالے سے کہنا ہے کہ انہیں کسی نے گندی نظر لگادی ہے۔صبا قمر کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ ہسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی ہیں اور انہیں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے۔ویڈیو بنانے والی خاتون اداکارہ سے

پوچھتی ہیں کہ صبا آپ کو کیا ہوا ہے تو جواباً صبا قمر کہتی ہیں کہ کسی نے گندی والی نظر لگا دی ہے۔خیال رہے کہ اداکارہ نے یہ نہیں بتایا کہ انہیں کیا بیماری لاحق تھی جس کے باعث انہیں ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔اب پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی قابل اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر ڈراموں اور فلموں کے بعد یوٹیوب پر بھی چھاگئی ہیں۔دوسری جانب ایک اور خبر کےمطابق اداکارہ وینا ملک کے والد اپنے سابق داماد کے الزامات سے متعلق جوابات دینے کے لیے میدان میں آگئے ہیں۔اداکارہ وینا ملک کے والد کا اپنے سابق داماد کی جانب سے لگائے گئے الزامات سے متعلق کہنا ہے کہ اسد پاکستان، دبئی یا امریکا میں 5 مرلے کے گھر کے کاغذات دکھا دے۔اداکارہ وینا ملک کے والد نے وینا ملک اور اسد خٹک کے تنازعے سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسد خٹک کے سارے اخراجات میری بیٹی وینا ملک اٹھاتی رہی ہے۔والد وینا ملک نے کہا ہے کہ اسد خٹک بچوں کا خرچہ دے، بچوں کے ملنے پر کوئی پابندی نہیں۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا اپنی بیماری کے حوالے سے کہنا ہے کہ انہیں کسی نے گندی نظر لگادی ہے۔صبا قمر کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ ہسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی ہیں اور انہیں ڈرپ بھی لگی ہوئی ہے۔ویڈیو بنانے والی خاتون اداکارہ سے پوچھتی ہیں کہ صبا آپ کو کیا ہوا ہے تو جواباً صبا قمر کہتی ہیں کہ کسی نے گندی والی نظر لگا دی ہے۔خیال رہے کہ اداکارہ نے یہ نہیں بتایا کہ انہیں کیا بیماری لاحق تھی جس کے باعث انہیں ہسپتال میں داخل ہونا پڑا۔اب پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی قابل اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر ڈراموں اور فلموں کے بعد یوٹیوب پر بھی چھاگئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں