بریکنگ نیوز: قطر سے تعلقات بحال۔!! ترک صدر طیب اردوان مذاکرات کی میز پر پہنچ گئے، بڑے معاہدوں پر دستخط

بریکنگ نیوز: قطر سے تعلقات بحال۔!! ترک صدر طیب اردوان مذاکرات کی میز پر پہنچ گئے، بڑے معاہدوں پر دستخط

انقرہ (ویب ڈیسک) قطر سے تعلقات بحال۔ صدر رجب طیب ایردوان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔

شیخ تمیم ترکی قطر اعلی سطحی سٹریٹجک کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے انقرہ پہنچے ہیں۔اجلاس کے بعد پریس کانفرنس اور دستخط کی تقریب ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں