مشکل وقت یا کچھ اور۔۔!! رابی پیر زادہ کُھلے آسمان تلے مصوری کرنے پر کیوں مجبور ہوگئی؟ حیران کُن وجہ بتا دی

مشکل وقت یا کچھ اور۔۔!! رابی پیر زادہ کُھلے آسمان تلے مصوری کرنے پر کیوں مجبور ہوگئی؟ حیران کُن وجہ بتا دی

لاہور (ویب ڈیسک) سال 2019ء میں شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی گلوکاری رابی پیرزادہ کھلے آسمان تلے پینٹنگ کرنے پر مجبور ہوگئی۔

بیایا گیا کہ ہے کہ کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد اسلامی تعلیمات کے مطابق طرز زندگی بسر کرنے والی رابی پیرزادہ نے ایک پوسٹ اپنے ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں وہ آسمان تلے مصوری کر رہی ہیں۔

پوسٹ میں انہوں نے لکھا تھا کہ” صبح سے لائیٹ نہیں، آج پینٹنگ باہر کرتے ہوئے احساس ہوا کہ اللہ اگرہمیں سورج کی روشنی اور گرمی ، ہوا اور آکسیجن کا بل بھیج دیتے تو ہم کیا کرتے؟ اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں