ایسی ہوتی ہیں قومیں۔۔!! ڈنمارک کی وزیراعظم غلط حکم دینے پر رو پڑیں، عوام سے معافی مانگ لی

ایسی ہوتی ہیں قومیں۔۔!! ڈنمارک کی وزیراعظم غلط حکم دینے پر رو پڑیں، عوام سے معافی مانگ لی

کوپن ہنگ (ویب ڈیسک) ڈنمارک کی خاتون وزیر اعظم نے کورونا وائرس کا باعث بننے والے لاکھوں نیولوں کو مارنے کے حکم دینے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے کسانوں سے معافی مانگ لی۔

ڈنمارک کی خاتون وزیراعظم میٹے فیڈرکسن نیولوں کی افزائش کرنے والے کسانوں اور تاجروں کو انہیں جلد سے جلد مارنے کا دینے پر معافی مانگی اور آبدیدہ ہوگئیں۔

یہ حکم اس وقت دیا گیا جب تحقیقات میں ثابت ہوا کہ ڈنمارک کے نیولوں میں کورونا وائرس منتقل ہوا اور وائرس تیزی سے انسانوں میں منتقل کرنے کا سبب بنے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں